Flash C++ compiler is now open source

No Comments »

 

If you like Flash, here is a good news that should interest you. Adobe released its open source Flash C + + compiler.

FlashCC, this compiler can import and use of C or C + + code to the web while maintaining good performance, cross-browser compatibility, connecting with the Flash API, and support for graphics acceleration .

FlasCC is now available on Github as brick CrossBridge project.

There were no major changes from the previous version and it apart from the passage in open source will allow to everybody to make forks or integrate the compiler code in their own projects.

Demo of Epic Games using Flash C++ Compiler is here Unreal Engine 3.

For more information it is here.

 


Oracle 11g – Password expires

No Comments »

 

Oracle 11g sets by default password expiration. The expired message needs to re-login and reset the old password to new one.

Suppose you have an user with the status “expired”:

You can check that by: Read the rest of this entry


سکول کی یونیفارم

No Comments »

جیسے ہی میں نے بینک کے سامنے گاڑی کھڑی کی ایک آٹھ نو سال کا بچہ ہاتھ میں کپڑا لیے کہیں سے نمودار ہوگیا۔
!صاحب گاڑی صاف کردوں
نہیں مجھے جلدی ہے۔
!بس جیسے ہی آپ بینک سے باہر آئیں گے گاڑی صاف ملے گی
اچھا کردو۔۔۔۔لیکن تم نے تو سکول کی یونیفارم پہنی ہوئی ہے ۔۔۔تمہیں تو اس وقت کلاس میں ہونا چاہییے، یہ تم یہاں سڑک پر کیا کررہے ہو۔
!جی میں سکول میں نہیں پڑھتا، یہ یونیفارم تو ایک میڈم نے دی ہے۔ان کا بچہ پہنتا تھا۔اب پرانی ہوگئی ہے نا
تمہیں میڈم نے اور شرٹ کیوں نہیں دی ؟
!نہیں جی ان کے پاس تو دو تین پرانی شرٹیں تھیں۔انہوں نے کہا اس میں سے ایک لے لو باقی دو میں دوسرے بچوں کو دوں گی۔ تو میں نے یونیفارم والی شرٹ لے لی
لیکن کیا فائدہ ۔۔۔تم تو سکول میں نہیں پڑھتے ، دوسری شرٹ لے لیتے۔
نہیں جی۔۔۔ یہ مجھے اچھی لگتی ہے۔اسے پہن کر لگتا ہے جیسے میں بھی سکول جارہا ہوں ۔


ابراہیم بھائی کا کیبن

No Comments »

وسعت اللہ خان

پچھلے بیس برس سے تو میں انہیں اسی طرح دیکھ رہا ہوں (معاف کیجیے گا دیکھ رہا تھا)۔

ایک عام سے پانچ فٹ چھ انچ کے نیم گنجے چھریرے ابراہیم بھائی۔نکڑ پر ایک رہائشی پلازہ کے ستون کی ایک جانب نکلا ہوا ایک فٹ گہرا، تین فٹ چوڑا، چھ ساڑھے چھ فٹ اونچا کیبن ابراہیم کی کل کائنات تھا۔ صبح نو سے رات بارہ تک کیبن کے فولڈنگ پھٹے کو میز بنا کے اس پر مسلسل پان لگاتے رہتے تھے۔نہ تھکن، نہ جھنجلاہٹ۔گرمی ہو کہ سردی، دوپہر ہو کہ شام میں نے کبھی ہاتھ رکتے نہیں دیکھا۔خدا جانے ان دو ہاتھوں میں کتنے ہاتھ تھے۔ Read the rest of this entry


How to Backup Windows 8

No Comments »

 

A lot of new users of Windows 8 are not aware how to back up their operating system and prevent sudden data loss in case of a nasty computer crash. There are factory-loaded tools embedded in this version of Windows: these tools include backup features such as File History backup. Read the rest of this entry

Eye Twitch

No Comments »

 

Eye twitching, eyelid tics and spasms are pretty common. Usually only the bottom lid of one eye is involved, but the top eyelid also can twitch. Most eye twitches come and go, although they can last for weeks or even months. Read the rest of this entry